Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المنوعات
متفرق احادیث
علم شریعت کو پھیلانا
حدیث نمبر: 4074
-" تسمعون ويسمع منكم، ويسمع ممن سمع منكم".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سن رہے ہو اور تم سے سنا جائے گا اور اس سے بھی سنا جائے گا جس نے تم سے سنا ہو گا۔