Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المنوعات
متفرق احادیث
فرزندان امت کی عمریں
حدیث نمبر: 4070
-" أعمار أمتي ما بين الستين إلى السبعين وأقلهم من يجوز ذلك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر کے درمیان ہیں، کم ہی لوگ ایسے ہیں جو اس حد سے تجاوز کرتے ہیں۔