سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مزید شادیاں کرنے کی اجازت ملنا
حدیث نمبر: 4059
- (ما تُوُفي حتى أحلَّ الله له أن يتزوج من النساء ما شاء). أخرجه الدارمي (2/ 154)، والنسا ئي (2/68)، وفي" الكبرى" (6/ 434)،
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابھی تک فوت نہیں ہوئے تھے کہ اﷲ تعالیٰ نے ان کے لیے ان کی چاہت کے مطابق عورتوں سے شادی کرنا حلال قرار دیا تھا۔