سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گدھے کا نام عفیر تھا
حدیث نمبر: 4050
-" كان له حمار يقال له: عفير".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گدھا تھا، اس کو ”عفیر“ کہا جاتا تھا۔