سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
جہنم کی گہرائی
حدیث نمبر: 4001
-" لو أن حجرا يقذف به في جهنم، هوى سبعين خريفا قبل أن يبلغ قعرها".
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر پتھر کو جہنم میں پھینک دیا جائے تو وہ اس کی آخری تہہ تک پہنچنے کے لیے ستر سال تک گرتا رہے گا۔“