سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
مومنوں اور مشرکوں کے نابالغ بچوں کا انجام
حدیث نمبر: 3989
-" أطفال المشركين هم خدم أهل الجنة".
سیدنا ابومالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جنتیوں کے خادم ہوں گے۔“