سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
مومنوں اور مشرکوں کے نابالغ بچوں کا انجام
حدیث نمبر: 3987
-" ذراري المسلمين في الجنة تكفلهم إبراهيم صلى الله عليه وسلم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کے ( نابالغ) بچے جنت میں ہیں، سیدنا ابراہیم علیہ السلام ان کی کفالت کرتے ہیں۔“