Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
مومن کو قتل کرنا یا قتل کرنے کی کوشش کرنا سنگین جرم ہے
حدیث نمبر: 3981
-" إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتله، وقعا فيه جميعا".
سیدنا ابوکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏جب آدمی اپنے بھائی کی طرف کسی ہتھیار وغیرہ کے ساتھ اشارہ کر رہا ہوتا ہے تو وہ دونوں دوزخ کے کنارے پر ہوتے ہیں، اگر وہ قتل کر دیتا ہے تو دونوں جہنم میں گر جاتے ہیں۔