سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
اہل جنت کا پہلا کھانا
حدیث نمبر: 3965
- (أول شيء يأكله أهل الجنّة: زيادة كبد الحوت).
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی چیز جو جنتی لوگ کھائیں گے وہ مچھلی کے جگر کا بڑھا ہوا حصہ ہو گا۔“