Note: Copy Text and to word file

سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
طوبی کیا ہے؟
حدیث نمبر: 3956
-" طوبى شجرة في الجنة، مسيرة مائة عام، ثياب أهل الجنة تخرج من أكمامها".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏طوبیٰ، جنت میں ایک درخت کا نام ہے، اس (‏‏‏‏کے سائے) کی مسافت سو سال ہے اور جنتیوں کے کپڑے اس کی کلیوں کے غلاف سے تیار کئے گئے ہیں۔