سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
جنتی لوگوں کا ہمیشہ بیدار رہنا
حدیث نمبر: 3933
-" النوم أخو الموت ولا ينام أهل الجنة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” نیند، موت کی ہی ایک قسم ہے اور ( یہی وجہ ہے کہ) جنت والے نہیں سوئیں گے۔“