سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
موسیٰ علیہ السلام کو الواح دی گئیں، قرآن مجید کی سورتوں کی تقسیم
حدیث نمبر: 3835
-" أوتي موسى عليه السلام الألواح، وأوتيت المثاني".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” موسیٰ علیہ السلام کو (توراۃ کی) تختیاں اور مجھے (قرآن کا) مثانی (حصہ)۔“