Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
حسن یوسف
حدیث نمبر: 3816
-" أعطي يوسف شطر الحسن".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یوسف علیہ السلام کو نصف حسن عطا کیا گیا تھا۔