سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سب سے بہترین زمانے میں ہوئی
حدیث نمبر: 3788
-" بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا، حتى بعثت من القرن الذي كنت فيه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اولاد آدم کے سب سے بہترین زمانے میں مبعوث کیا گیا، زمانہ صدی در صدی گزرتا گیا، حتیٰ کہ وہ صدی آ گئی جس میں مجھے بحثیت رسول بھیجا گیا۔