How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
--
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
آمد جبریل کا ایک انداز
حدیث نمبر:
3784
ـ (أتانِي جبريلُ في خَضِرٍ معلّقٍ به الدُّرُّ).
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جبریل علیہ السلام میرے پاس ہرے رنگ کے لباس میں آئے، اس کے ساتھ موتی ٹانکے ہوئے تھے۔
“
Report Error