سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے میں عافیت ہے
حدیث نمبر: 3674
-" الزم بيتك".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کسی کام پر امیر بنایا، اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے ساتھ بھلائی کرتے ہوئے (کوئی نفع مند چیز) بتاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر میں ٹھہرے رہنا۔“