سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
بارہ خلفائے قریش
حدیث نمبر: 3548
-" يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد بارہ امراء ہوں گے، وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے۔“