سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت
حدیث نمبر: 3510
-" لا يحل لأحد يحمل فيها السلاح لقتال. يعني المدينة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ”کسی کے لیے حلال نہیں کہ وہ اس (مدینہ) میں لڑنے کے لیے اسلحہ اٹھائے۔“