Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 3470
-" كذبت لا يدخلها (يعني النار)، فإنه شهد بدرا والحديبية. يعني حاطب بن أبي بلتعة رضي الله عنه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حاطب کے غلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر حاطب کی شکایت کی اور کہا: اے اللہ کے رسول! حاطب ہر صورت میں آگ میں داخل ہو گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو جھوٹ بولتا ہے، وہ آگ میں داخل نہیں ہو گا، کیونکہ وہ بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا تھا۔