Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
چوٹ لگتے وقت بسم اللہ کہنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 3440
-" لو قلت: (بسم الله)، لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك".
موسیٰ بن طلحہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ غزوہ احد والے دن مجھے ایک تیر لگا۔ میں نے کہا: «حس» ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم «بسم الله» کہتے تو فرشتے تجھے لے کر اڑ جاتے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے۔