سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کی کیفیت
حدیث نمبر: 3217
-" إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا، ولا تنام قلوبنا".
عطاء کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم انبیاء کی جماعت کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتے۔“