سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کی کیفیت
حدیث نمبر: 3216
-" تنام عيناي ولا ينام قلبي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا۔“