Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
شیطان سے پناہ مانگی جائے، اس کو گالیاں نہ دی جائیں
حدیث نمبر: 3166
-" لا تسبوا الشيطان وتعوذوا بالله من شره".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم شیطان کو برا بھلا مت کہو، بس اس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔