سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
واعظین کی اقسام
حدیث نمبر: 3149
-" القصاص ثلاثة: أمير أو مأمور أو محتال".
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قصص بیان کرنے والے (واعظین و خطبا) تین اقسام کے ہوتے ہیں: ?? امیر، ② مامور اور ③ متکبر۔“