سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
نطر لگنا حق ہے
حدیث نمبر: 3128
-" استعيذوا بالله تعالى من العين فإن العين حق".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدنظری سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو، بلاشبہ نظر لگنا حق ہے۔“