سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
عافیت کی دعا کرنا
حدیث نمبر: 3041
-" يا عم! أكثر الدعاء بالعافية".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے میرے چچا جان! عافیت کی دعا بکثرت کیا کرو۔“