سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 3039
-" لا يرد القضاء إلا الدعاء، ولا يزيد في العمر إلا البر".
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دعا کے علادہ کوئی چیز تقدیر کو رد نہیں کر سکتی اور نیکی ہی ہے جو عمر میں اضافہ کر سکتی ہے۔“