Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
تمام انبیا و رسل پر درود و سلام بھیجا جائے
حدیث نمبر: 3010
-" صلوا على أنبياء الله ورسله، فإن الله بعثهم كما بعثني".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے تمام انبیاء و رسل پر درود بھیجا کرو، کیونکہ اللہ نے ان کو میری طرف ہی مبعوث فرمایا۔