سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
ذکر سے جنت میں درخت لگتے ہیں
حدیث نمبر: 2966
-" من قال: سبحان الله العظيم وبحمده غرست له نخلة في الجنة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے یہ کلمہ پڑھا: «سبحان الله العظيم وبحمده» اللہ پاک ہے، جو عظمتوں والا ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ۔ تو اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔“