سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
سورہ بقرہ کی تلاوت کی وجہ سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 2932
-" اقرءوا سورة البقرة في بيوتكم، فإن الشيطان لا يدخل بيتا يقرأ فيه سورة البقرة".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھروں میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کیا کرو، کیونکہ جس گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے، اس میں شیطان نہیں گھستا۔“