سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
سریلی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا
حدیث نمبر: 2913
- (إنّ عبد الله بن قيس- أو الأشعري- أعطي مزماراً من مزامير آل داود).
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک عبداللہ بن قیس یا اشعری کو داود کی سروں میں سے ایک سر دی گئی ہے۔“