سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
کسی سفر سے واپسی پر بیویوں کے پاس اچانک آنا منع ہے
حدیث نمبر: 2878
- (يا أيُّها الناس! لا تَطْرُقُوا النساء ليلاً، ولا تَغْتَرُّوهُنَّ).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوہ سے واپس آئے اور فرمایا: ”لوگو! (جب تم سفر سے واپس آ رہے ہو تو) عورتوں کے پاس بوقت شب نہ آیا کرو، نیز انہیں مطلع کئے بغیر (اچانک) نہ آ جایا کرو۔“