سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
خاموشی باعث نجات ہے
حدیث نمبر: 2851
-" من صمت نجا".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خاموش رہا وہ (کئی اذیتوں سے) نجات پائے گا۔“