سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
عورتوں کو راستوں کے کناروں پر چلنا چاہیے
حدیث نمبر: 2827
-" ليس للنساء وسط الطريق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے راستے کے درمیان میں چلنا درست نہیں۔“