سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
مومن پر سب و شتم کرنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2826
-" سباب المؤمن كالمشرف على هلكة".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو گالی دینا ہلاکت میں پڑنے والی بات ہے۔“