Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں
حدیث نمبر: 2818
-" كان لكم يومان تلعبون فيهما، وقد أبدلكم الله بهما خيرا منهما: يوم الفطر ويوم الأضحى".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اہل جاہلیت نے سال میں کھیلنے کے لیے دو دن مقرر کر رکھے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو فرمایا: تمہارے دو دن تھے جن میں تم کھیلتے تھے، اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے دو بہترین دنوں کو ان کا بدل بنایا ہے اور وہ عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ ہیں۔