سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
گھر کے صحن کو صاف ستھرا رکھنے کی وجہ
حدیث نمبر: 2800
-" طهروا أفنيتكم فإن اليهود لا تطهر أفنيتها".
عامر بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر کا صحن صاف رکھا کرو، کیونکہ یہودی اپنے گھر کا صحن صاف نہیں رکھتے۔“