سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
مفید کلام یا پھر خاموشی
حدیث نمبر: 2796
-" رحم الله عبدا قال فغنم، أو سكت فسلم".
حسن بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے جو فائدہ مند بات کرتا ہے یا پھر خاموش رہ کر (کئی آفات سے) سلامت رہتا ہے۔“