سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
ٹھہراؤ اور سنجیدگی کی فضیلت اور عجلت کی مذمت
حدیث نمبر: 2779
-" التؤدة في كل شيء إلا في عمل الآخرة".
اعمش بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز میں متانت و سنجیدگی ( اور ٹھہراؤ) ہونا چاہیئے، سوائے آخرت کے۔