سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
لعنت نہ کرنے کی نبوی وصیت
حدیث نمبر: 2774
-" أوصيك أن لا تكون لعانا".
سیدنا جرموز جہیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرما دیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعن طعن کرنے والا نہ بن جانا۔“