سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
خواب کس کے سامنے بیان کیا جائے
حدیث نمبر: 2696
-" لا تقصوا الرؤيا إلا على عالم أو ناصح".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صرف کسی عالم یا خیرخواہ کے سامنے اپنا خواب بیان کرو۔“