Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
رات کے چھا جانے کے بعد گفتگو سے اجتناب کیا جائے
حدیث نمبر: 2689
-" إياك والسمر بعد هدأة الليل، فإنكم لا تدرون ما يأتي الله من خلقه".
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات چھا جانے کے بعد رات کو گفتگو کرنے سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کس مخلوق کو لانے والے ہیں۔