سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
یہ منع ہے کہ آدمی کے جسم کے بعض حصے پر دھوپ اور بعض پر سایہ پڑ رہا ہو
حدیث نمبر: 2679
- (نهى أنْ يجلسَ بين الضَّحِّ والظل، وقال: مجلس الشيطان).
صحابی رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو اس طرح بیٹھنے سے منع فرمایا کہ اس کے جسم کا کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں اور فرمایا: ”یہ تو شیطان کی بیٹھک ہے۔“