سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
ملاقات کے وقت مصافحہ اور معانقہ کرنا اور بوسہ لینا
حدیث نمبر: 2649
-" كان أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم إذا تلاقوا تصافحوا، وإذا قدموا من سفر تعانقوا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام باہمی ملاقات کے وقت مصافحہ کرتے اور جب سفر سے آتے تو معانقہ کرتے۔