Note: Copy Text and to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
سلام عام کرنا
حدیث نمبر: 2620
-" أفشوا السلام تسلموا".
سیدنا برا رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام عام کرو، سلامتی سے رہو گے۔