سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
دوسروں کے لیے اسی چیز کو ترجیح دینا، جو خود کو پسند ہو
حدیث نمبر: 2594
-" أحب للناس ما تحب لنفسك".
سیدنا یزید بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جو چیز اپنے لیے پسند کرتے ہو، وہی لوگوں کے لیے پسند کرو۔“