سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
کھڑا ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2592
- (كنّا نشربُ ونحنُ قِيامٌ، ونأكلُ ونحنُ نمشي، على عهدِ رسولِ الله - صلى الله عليه وسلم -).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھڑے ہو کر (بھی) کھا پی لیتے تھے۔