سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
دورخا آدمی امانتدار نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 2578
- (لا ينبغي لِذِي الوجهينِ أن يكون أمِيناً).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو رخے بندے کو زیب نہیں دیتا کہ وہ امین بھی ہو۔“