سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
بندہ کب تک یتیم رہتا ہے؟
حدیث نمبر: 2574
- (لا يُتمَ بعدَ احتلامٍ، ولا يُتمَ على جاريةٍ إذا هي حاضت). أخرجه الطبراني في"الكبير" (4/16/3502): حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي: ثنا محمد بن أبي بكر المقدَّمي: ثنا سَلمُ بن قتيبة: ثنا ذيَّالُ بن عُبَيد قال: سمعت جدي حنظلة يقول: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -:... فذكره.
ذیال بن عبید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنے دادا سیدنا خنظلہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بالغ ہونے کے بعد کوئی یتیمی نہیں اور (اسی طرح) جب لڑکی کو حیض آ جائے تو اس پر بھی یتیمی (کا حکم) نہیں رہتا۔“