سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
دربار نبوی میں لوگوں کا احترام
حدیث نمبر: 2531
-" كان لا يدفع عنه الناس، ولا يضربوا عنه".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لوگوں کو دھکیلا جاتا تھا نہ مارا جاتا تھا۔